روشنی کا مینار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مینار جو سمندر میں کسی چٹان یا ساحل پر جہاز رانوں کی رہبری کے لیے روشن کر دیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک مینار جو سمندر میں کسی چٹان یا ساحل پر جہاز رانوں کی رہبری کے لیے روشن کر دیا جاتا ہے۔